بی آر اے نے سی پیک منصوبے پہ مامور فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

184

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا  سرمچاروں نے تربت کے علاقے خیرآباد میں سی پیک لنک روڈ پر کام میں مصروف ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا

ترجمان نے کہا کہ حملے  کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

آخر میں ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔