بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

314

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کے روز 17 مارچ کوسرمچاروں نے ضلع آواران، کولواہ کے علاقے کڈ ہوٹل میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔

اسی طرح16 مارچ جمعے کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب گونڈ سریں میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ ان حملوں میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

ترجمان گہرام بلوچ نے مزید کہا کے ہمارے اس طرح کے بلوچستان کی مکمل تک جاری رہیں گے-