بالگتر سے مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

120

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق بالگتر سے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق بالگتر کیلکور سے نامعلوم مسلح افراد نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر خالد کو جبری طور پر اٹھا کر اپنے ساتھ لے گیا۔

تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ مسلح افراد کون تھے اور مزکورہ شخص کو کس بنا پر اغوا کر کے لے گئے۔