بارکھان سے ایک روز پرانی لاش برآمد

542

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بارکھان سےایک شخص کی  لاش برآمد-

تفصیلات کے مطابق بارکھان سے ملنے والی لاش تقریباً ایک روز پرانی ہے-

ذرائع کے مطابق لاش چھیپا کی ٹیم نے بی ایم سی کوئٹہ منتقل کر دی ہے-

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت ظاہر خان ولدعالم خان کھیتران سکنہ بارکھان کے نام سے ہوئی ہے-