آواران: پاکستان آرمی سربراہ کادورہ: مسلح افراد کا حملہ

333

آواران پاکستانی آرمی چیف کی موجودگی میں کیمپ پر راکٹ حملہ۔

راکٹ حملے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔

دی بلوچستان ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق  آواران میں پاکستان آرمی کے سربراہ کے دورے کے موقع پر نامعلوم مسلح افراد نے بی ایم بارہ میزائل سے حملہ کیا ۔

واضح رہے کہ پاکستان آرمی سربراہ کا آواران میں جاری آپریشن کا جائزہ لینے کےلئے آئے ہوئے تھے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائر کیا بی ایم بارہ میزائل آواران کے مین بازار میں واقع آرمی کیمپ میں جاگرا ۔

تاہم ابھی تک اس حملے سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی ابھی تک اس حملے کی کسی مسلح گروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے