آواران:پاکستانی آرمی کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں-بی ایل ایف

563

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 10 مارچ کے دن سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے لباچ میں چوکو کے مقام پر قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر راکٹ اور خود  کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان گہرام بلوچ نے مزیدکہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔