کیچ : ناصر آبادمیں فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

280
File Photo

کیچ ناصرآباد میں فورسز کی چوکی پر حملہ ۔

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاع ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ناصرآباد میں فورسز کی چوکی پر  راکٹوں سے حملہ۔

عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے فائر کئے گئے  تین سے زائد گولے فورسز چوکی  کے اندر گر کر زودار دھماکوں سے پھٹ گے۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ حملے میں فورسز کو جانی نقصان بھی اٹھانا پڑا ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح افراد نے قبول نہیں کی ہے