کوئٹہ: سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ ،

216

کوئٹہ سیشن کورٹ کے سامنے پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوا جب دونوں گروپوں کے عمائدین سیشن کورٹ میں پیشی کے لئے پیش ہوئے تھے

تاہم پیشی کے بعد واپسی پر سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ ،فائرنگ کرنے والے گروپ کا تا حال پتا نہ چل سکا

دریں اثناء پولیس نے شک کی بنیاد پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک کے گن مین کوگرفتار کرلیا،

جبکہ دوسری جانب پی پی پی ذرائع کے مطابق فائرنگ ان کے رہنماء پر ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے، تاہم پولیس نے اس بات کی تصدیق اب تک نہیں کی،