کراچی :صوبائی وزیر میر ہزار بجارانی و اہلیہ کی لاشیں برآمد February 1, 2018 404 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی سے صوبائی وزیر و اہلیہ کی لاشیں برآمد. دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اس کی اہلیہ کی لاشیں گهر سے برآمد ہوئی ہیں . تاہم ابهی تک ان ہلاکت کی وجوہات معلوم نہ ہوسکا