چاغی : برابچہ میں بلوچ و افغان مہاجرین میں جھڑپ، 8 افراد ہلاک

1074

چاغی : برابچہ میں بلوچ و افغان مہاجرین میں جھڑپ، 8 افراد ہلاک۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رہورٹ کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے پاک افغان بارڈر براپچہ کے مقام پر افغان مہاجرین اور محمد حسنی بلوچ قبائل کے درمیان زمین تنازعہ پر جگھڑا ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے 8 افراد جابحق 1 زخمی ہوا

جانبحق افراد میں 6 افغان مہاجرین اور 2 بلوچ محمد حسنی جابحق ہوئے۔

لیویز نے حالات پر قابو پا کر جنگ بندی کردی ۔

زخمی شخص کو دالبندین سول ہسپتال پہنچا دیا گیا۔