پنجگور: کمسن بچہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

261

پنجگور کے علاقے پروم سے پاکستانی فورسز کمسن بچے کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے یعقوب سنجر نامی شخص کے گھر چھاپہ مار کر گھر کی تلاشی لی۔

تلاشی کے دوران عورتوں اور بچوں پر تشدد کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

جبکہ پاکستانی فورسز جاتے ہوئے اپنے ساتھ یعقوب کے کمسن بیٹے غفار کو  لے گئے جسکے بارے میں اب تک معلوم نہیں ہوسکا کہ اسے کہاں لے جایا گیا ہے۔