پاکستانی قبضے کے خلاف ملکر جدوجہد کرنا وقت کی ضرورت ہے: ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ

572

پاکستانی قبضے کے خلاف ملکر جدوجہد کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔

ان خیالات کا اظہار سرکردہ بلوچ آزادی پسند رہنما  ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ آزادی پسند تنظیموں سے اپیل کرتا ہوں جو بلوچستان کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، وہ پاکستانی قبضے کے خلاف متحد ہو جائیں یہ وقت کی انتہائی ضرورت ہے۔