معروف سماجی کارکن اور سینئر وکیل عاصمہ جہانگیر عارضہ قلب کا شکار ہو کر انتقال کرگئیں۔

328

عاصمہ جہانگیر کے اہلخانہ کے مطابق انہیں آج صبح دل کا دررہ پڑنے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

عاصمہ جہانگیر کے بیٹے نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ان کی والدہ کی نمازِ جناہ کے حوالے سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔

بلوچ نیشنلسٹوں اور مذہبی شدت پسندوں کی جدوجہد میں واضح فرق ہے: عاصمہ جہانگیر

معروف سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔

-عاصم جہانگیربلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے حوالے اپنی گہری تشویش کا اظھار ہمیشہ کیا کر تی تھی-