مستونگ و قلات میں ہیلی کاپٹروں کی پرواز جاری : آپریشن کاخدشہ

136

مستونگ و گردو نواح میں آپریشن کا خدشہ ۔

آج صبح سے ہیلی کاپٹروں کی پرواز جاری ۔

 دی بلوچستان پوسٹ  نمائندے کے مطابق  مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ و گرد و نواح میں ہیلی کاپٹروں کی پرواز دیکھی گئی ہے
علاقائی ذرائع کے مطابق قلات کے بعض علاقوں میں بھی ہیلی کاپٹوں کا فضائی گشت جاری ہے
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہےکہ قلات و مستونگ کے علاقوں فورسز بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری کررہے ہیں