لورالائی:چار سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

146

نمائندہ ٹی بی پی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بوری میر باز مری و دیگر افسران نے لورالائی لیویز نفری کے ہمراہ ضلع قلعہ سیف اللہ میں کاروائی کرتے ھوئے کل لورالائی کےعلاقے کلی مینارہ میں چار سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

زرائع نے بتایا کہ مقدمہ درج کر دیا گیا ہے مزید کاروائی لیویز فورس کر رہی ہیں۔