کامران عرف کامو کے ہلاکت کی غیرمصدقہ اطلاعات

832
Kamran Mengal, wearing white cloths sitting in the middle, with members of his armed group.

اطلاعات کےمطابق پنجگور سے تعلق رکھنے والا ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا اہم کارندہ کامران مینگل عرف کامو سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق 5 فروری کو پنجگور میں کشمیر ڈے منانے کے بعد گھر واپس جاتے ہوے ریموٹ کنڑول بم کا نشانہ بننے والا کامران مینگل عرف کامو آج سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخموں کی تاب نا لاکر دم توڑ گیا۔

یاد رہے کہ اس پر حملے کی زمہ داری آزادی پسند مسلح تنظیم بی ایل ایف نے قبول کی تھی۔