دشت: نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے

215

آمدہ اطلاعات کے مطابق مکران کے علاقے دشت سے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج دشت کے علاقے شے سیچی سے نامعلوم مسلح افراد یونس ولد امام بخش کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جو دشت شے سیچی کا رہئشی بتایا جاتا ہے۔

تاہم مزکورہ شخص کے اغوا کی ابھی تک کوئی وجہ و تفصیل معلوم نہیں ہو سکی ہے۔