خضدار: نورانی مسجد پر بم حملہ

269

خضدار چمروک نورانی مسجد پر نامعلوم مسلح افراد کا کریکر سے حملہ ایک طالب علم زخمی۔

خضدار نورانی مسجد اہل سنت و جماعت کے مرکزی مسجد پر اس وقت کریکر سے حملہ کیا جب بچے تدریس میں مشغول تھے۔

دھماکے سے ایک نو عمر طالب علم زخمی ہوا جس کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔

واقع کے فوراً بعد پولیس، ایف سی اور لیویز موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔