حب: مسلح افراد کی گا ڑی پر فا ئرنگ

230

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی  دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ-

تفصیلات کے مطابق حب چوکی میں شہید اسد چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک سرف گاڑی پر حملہ کردیا-

تاہم اس حملےمیں کسی جانی نقصان کی اطلاعات مصول نہیں ہوئی ہے-