تربت میں فورسز کا سرچ آپریشن ،مسلح افراد کا حملہ

240
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق تربت میں پاکستانی فورسز کا سرچ آپریشن-

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقےہیرونک تجابان سنگ آباد میں آج صبح پاکستانی فورسز نے سرچ آپریشن کاآغاز کر دیا ہے-

یہ بھی پڑھیئے

مشکے: مسلح افراد کے قافلے پرحملے بعد آپریشن، فورسز اورمسلح افراد کے درمیان جھڑپیں

علاقائی ذرائع کے مطابق دوران آپریشن فورسز پر مسلح  افرادکا حملہ، مقامی لوگوں کے مطابق یہ مقابلہ تقریباً دو گھنٹوں تک جاری رہا، مقابلے میں جانی نقصانات کی بھی اطلاعات ہیں، فلحال اعداد کی تصدیق نہیں کی جاسکتی ہے-

ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے-