بی ایم سی انٹری ٹیسٹ کیخلاف طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری

160

بی ایم سی انٹری ٹیسٹ کیخلاف طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ بی ایم سی میں انٹری ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے طلبا کا احتجاج جاری ہے ۔

واضح رہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام بولان میڈیکل کالج کیلئے لیے جانے والے انٹری ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف طلباؤطالبات کا کوئٹہ پریس کلب کے باہر طلبا گذشتہ کئی روز سے احتجاجی دھرنا دیئے ہوئیں ہیں ۔