بی ایل اے نے نوشکی میں آئی ایس آئی کے دفتر پر بم حملے کی زمہ داری قبول کرلی

298

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے آج نوشکی میں آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونے والے بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔

یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج نوشکی شہر میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بموں سے حملہ کیا جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فورسز پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔