بی آر اے نے ناصر آباد میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

282

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں قائم پاکستان آرمی کی چیک پوسٹ پر تین راکٹ داغے جو چوکی کے احاطے میں جا گرے جس کے باعث قابض فوج کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری  کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گی۔