بولان: بی بی نانی میں فورسز چیک پوسٹ پر حملہ

705
File Photo

بولان میں نامعلوم مسلح افراد کا فورسز چیک پوسٹ پر حملہ .

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے بی بی نانی میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کی چیک پوسٹ پر چهوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا.

آمدہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کے فورسز پر حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات پہنچنے کی بهی اطلاع ہے.

تاہم ابهی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے