برامچہ: رباط میں امریکی طیاروں کی اندھا دھند بمباری

650

امریکی طیاروں کی رباط میں بمباری ۔

بمباری افغان حدود میں برامچہ کے قریبی علاقے رباط میں ہوا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نوکنڈی کے نمائندے کے مطابق آج شام رباط میں افغان حدود کے اندر امریکی جنگی طیاروں نے طالبان اور سملگلروں کے ٹھکانوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے ۔

امریکی طیاروں کی بمباری سے تاحال جانی نقصان کی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔