پاکستان شمالی کوریا سے زیادہ خطرناک ملک ہے – کمانڈر اختر ندیم بلوچ

1139

امریکہ کا پاکستان سے طالبان کیخلاف کاروائی کا امید رکھنا ناقابلِ فہم ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سینئر کمانڈر اختر ندیم بلوچ نے کہا ہیکہ امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ کا پاکستانی ریاست سے امید رکھنا کہ وہ طالبان کیخلاف کوئی ایکشن لیگا ناقابلِ فہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور طالبان نظریاتی طور پر مماثلت رکھتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ٹیوئٹر کے آفیشل ہینڈل سے کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان شمالی کوریا سے کئی زیادہ خطرناک ملک ہے۔

عالمی برادری سے درخواست کرتے ہوئے بلوچ رہنما نے کہا کہ دنیا امن اور انسانیت کی بقا کیلئے بلوچ سرمچاروں کی مدد کرے۔