گوادر کے علاقے دشت مے آس پاس میں فورسز کا آپریشن جاری ۔
فورسز سیائیجی کو علاقے کو محاصرے کیا ہوا ہے ۔
دی بلوچستان پوسٹ کے نمئاندے کے مطابق آج صبح سے فورسز نے کیچ کے علاقے دشت شولیگ میں آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔
آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے علاوہ متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا ہے ۔
نمائندے کے مطابق فورسز سیائیجی کے علاقے کی طرف بھی آپریشن شروع کیا ہوا ۔
سیائیجی کے علاقے کو محاصرے میں لیا ہوا ۔ اور ہر طرح کی آمد و رفت کےلئے علاقے کو مکمل بند کیا ہوا ہے