کیچ : دشت سے 3 افراد فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ

192

کیچ میں فورسز کا آپریشن ۔

دشت سے فورسز نے تین کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت میں آج صبح فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کی ۔

دوران تلاشی فورسز نے تین افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت اکرم ولد اسلام ، اسلام ولدپیر بخش اور حمید ولد رسول بخش کے نام سے ہوئی