کوہلو میں فورسز کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کی اطلاع

180

کوہلو میں فورسز کی بڑی تعداد میں نقل و حرکت کی اطلاع ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق فورسز کی ایک بڑی تعداد کوہلو کے علاقے برکم، نساو، جنت علی میں آپریشن کی تیاری کررہا ہے ، اور ان علاقوں میں آج صبح سے فورسز کی بڑی تعداد جمع ہورہی ہے ۔

نمائندے نے علاقائی زرائع کے حوالے سے بتایا کہ فورسز کی ایک بڑی تعداد رکھنی کی طرف سے بھی مذکورہ علاقوں کو گھیرا کرنے کی کوشش میں ہے ، جبکہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے کی طرف سے فورسز کی بڑی تعداد میں جمع ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

تاہم ابھی کسی بھی علاقے میں گرفتاری کی اطلاع نہیں