کوئٹہ: پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن، ۱۱ افراد گرفتار

561

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت شہر کوئٹہ کے علاقے سریاب اور گردونواح میں پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن۔

زرائع نے بتایا کہ کوئٹہ آپریشن میں 11افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آپریشن میں 300گھروں سمیت دیگر مقامات کی تلاشی لی گئی ہے۔