کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

158

آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک لیویز اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

نمائدہ ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شریف آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں لیویز اہلکار محمد اسماعیل ولد محمد اکبر جاں بحق ہوگئے جو مستونگ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔