کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے لاہور کا رہائشی ہلاک

416

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار ہلاک ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ میں شیخ زید ہسپتال کے قریب مستونگ لنک روڑ پر کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کی ۔

فائرنگ سے کسٹم کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ۔

ہلاک ہونے والے  اہلکار کی شناخت محمد قاسم ولد محمد صادق سکنہ لاہور کے نام سے ہوئی ۔