کوئٹہ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

551

کوئٹہ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق  کوئٹہ کے علاقے مری آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت محمد حفیظ کے نام سے ہوگئی ہے ۔

 مری آباد کے علاقے سے ملنے والی نعش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کی شناخت محمد حفیظ ولد محمد حسین  کے نام سے ہوئی ۔

بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ شخص گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ تھا  ۔