کوئٹہ: بس اور کار میں تصادم 4 افراد جابحق

266

کوئٹہ میں دو گاڑیوں میں تصادم ۔

گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جابحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق لک پاس کوئٹہ مستونگ روڈ پر مسافر بس اور 2 ڈی گاڑی میں تصادم کے نتیجے 4 افراد جاں بحق  ہوئیں ۔

حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  تیز رفتار بس حادثے کے بعد دیگر گاڑیوں کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی ہے، جو زیادہ تیز رفتاری کی وجہ قریبی گھروں میں گھس گئی ۔،

جابحق ہونے والے مسافروں کے ناملکپاس ایکسڑنٹ میں جاں بحق ھونیوالوں کے نام ۔عبدالکریم ولد محمد اساعیل سکنہ قلعہ سیف
بابو ولد شریف ولی محمد ولد اختر محمد مراد ولد حاجی اعظم