ڈیرہ مراد جمالی:ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

308

اطلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے منگولی کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نشانہ بنایاگیا۔

دھماکے کے سبب ٹرین پٹڑی سے اترگئی جس کے باعث کئی مسافر زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہیں۔