پنجاب یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کا بلوچ و پشتون طلبہ پر حملہ 100 سے زائد زخمی

388

پینجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر شدت پسند مذہبی تنظیم جماعت اسلامی کا بلوچ و پشتون طلبہ پر حملہ۔

حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق سو سے زائد طالب علم زخمی ہوئیں ہیں۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق پنجاپ یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشتگرد طلبہ نےکلچرل فیسٹیول کے موقع پرپشتون اوربلوچ اسٹوڈنٹس پرحملہ کرکے بلوچ پشتون کلچرل اسٹال کوتوڑپھوڑکے بعدالیکٹریکل ڈپارٹمنٹ کوآگ لگادی۔

اطلاعات کے مطابق بلوچ پشتون طلبہ پرحملے تاحال جاری ہیں۔

اور ابھی تک ایک سوسے زائد بلوچ پشتون طلباءشدیدزخمی ہوئیں ہیں جن میں دس طلباءکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔