پاکستان آرمی کے قافلے پر حملہ کیا، بی آر اے

514

بلوچستان کی آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب کولوا میں کڈ ہوٹل مادگء ڈور کے مقام پر پاکستانی آرمی کے قافلے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاکستانی آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔