پاکستانی فوجی اہلکار کو ہدف بنا کر ہلاک کیا، بی آر اے

334

‎بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نےآج تمپ کے علاقے آزیان میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر ڈیوٹی پر تعینات اہلکار کو سنائپر سے ہدف بنا کر ہلاک کیا۔

ترجمان نےکہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔