نوشکی: لاپتہ شخص ڈھائی سال بعد بازیاب

279

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی سے ڈھائی سال قبل لاپتہ ہونے والے سعید احمد بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

علاقائی زرائع سے موصول تفصیلات کے مطابق سعید احمد نوشکی انجمن تاجران کے صدر تھے جن کو پاکستانی فورسز نے ڈھائی سال قبل اغواء کیا تھا۔