لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ لشکر بلوچستان کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقہ جائین کے مقام پر ہائی اسکول کے قریب قائم قابض آرمی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔
واضح رہے کہ کل اسی طرح کی ایک حملے میں بی ایل ایف نے بھی سی پیک روٹ پر قائم ایک فوجی چوکی کو تباہ کردیا تھا۔