سبی سے ایک شخص کی لاش برآمد

140

سبی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول اطلاع کے مطابق سبی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ لاش کو ضروری کاروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہے۔

مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔