دشت میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

368

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سربازبلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں ہوچات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں سےحملہ کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔