خفیہ اداروں نے آبسر سے ایک شخص کو اغواء کر لیا

166

پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آبسر سے ایک شخص کو لاپتہ کردیا۔

علاقائی زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ضلع کیچ کے علاقے آبسر میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے ایک شخص کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔