خضدار ؛ ایک اور بچی کینسر کی مرض سے زندگی ہار گئی

229

خضدار 13 سالہ بیٹی کینسر کی مرض سے زندگی ہار گئی .

تفصیلات کے مطابق خضدار میں اور بیٹی انیسہ مینگل کینسر کے مرض سے زندگی کی بازی ہار کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں خضدار میں کینسر کے جان لیوا مرض سے گذشہ سال نصف درجن کے قریب زندگیان گل ہو چکی ہیں۔

بد قسمتی یہ ہے کہ پورے بلوچستان میں کینسر کا کوئی ہسپتال نہ ہونے کی وجہ کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کو علاج کی سہولتوں میسر نہیں جس کی وجہ سے اب تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجنوں لوگ کینسر کی مرض کی وجہ سے جابحق ہوچکے ہیں ۔