خاران: گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے ۳ افراد جاں بحق

136

ٹی بی پی خاران کے نمائندے نے بتایا کہ کسان کراس کے قریب گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق پکنک پر جاتے ہوئے خاران کے علاقےکسان کراس کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے سبب ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق، جبکہ آٹھ افراد زخمی، زخمیوں میں چار خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔