خاران میں ریاستی مخبر کو ہلاک کیا، بی ایل ٹی

432

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے ۹ جنوری کو خاران میں عارف بادینی کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا جو ریاستی اداروں کا سرگرم مخبر تھا۔

مزکورہ شخص کے حرکات اور ریاستی اداروں سے میل جول کا پورا علاقہ گواہ ہے، عارف کے بقیہ ساتھی بھی ہمارے سرمچاروں کے نشانہ پر ہیں۔ ہماری کارروائیاں مقبوضہ بلوچستان کی آزادی کے حصول تک جاری رہیں گے۔