تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد

259

ٹی بی پی نمائندے کو موصول اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقہ گورکوپ سری کلگ سے آج ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار قتل کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت مجید ولد پیروز سکنہ گورکوپ سے کی گئی ہے جسے کچھ روز قبل اغواء کیا گیا تھا۔