بولان: فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے مزید 6 افراد کی شناخت ہوگئی

353

بولان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی آپریشن کے دوران درجنوں لوگ گرفتاری کے بعد لاپتہ ہوچکے ہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق بولان سے مزید 6 افراد کی شناخت ہوگئی جن کو فورسز نے گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے  افراد میں حضل خان مزارانی، فضل خان مزارانی جو آپس میں بھائی ہیں، مراد علی لانگھانی اور اسکے بیٹے آپورسی لالو پیردادنی کے دو جوانسال بیٹے شامل ہیں ۔

واضح رہے اس سے قبل خود فورسز نے بھی بولان کے مختلف علاقوں سے 20 افراد کی گرفتاری و نامعلوم مقامپہ منتقلی کی تصدیق کی تھی