بولان: ایک خاندان کے تمام افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

308
File Photo

اطلاعات کے مطابق بولان میں جاری فوجی آپریشن میں ایک گھر کے تمام افراد کو فورسز نے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شادی گل نامی شخص کے گھر پر پاکستانی فورسز نے دھاوہ بول کر شادی گل سمیت اس کے پورے خاندان اور مال مویشیوں کو اٹھا کر لے گئی۔

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیرمین خلیل بلوچ  نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں اس واقع کو اجتماعی سزا کی بد ترین قسم کہا ہے۔