بولان:فورسز کی آپریشن میں مزید وسعت، درجنوں لوگ گرفتار

252

بولان میں فورسز نے آپریشن کو مزید وسعت دے دی.

مختلف علاقوں کا علاقوں کا محاصرہ کر کے درجنوں لوگوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق بولان آپریشن میں وسعت کئی اور علاقوں کو آج الصبح فورسز نے گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا

لاکی جنترو جمبرو اور کوہیگر میں کئی افراد کو اغواء کرکے انکے مکانات کو لوٹنے کے بعد جلایا جارہا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں مال مویشی گاڑیوں میں بھر کر سبی ہرنائی اور کوئٹہ پہنچایا جارہا ہے